
JUI Media Cell
June 7, 2025 at 02:11 PM
ابراہیم جان مرحوم کی وفات کی خبر نے سوگوار کردیا ۔مولانا فضل الرحمان
عید الاضحی کے مبارک دن جوانی میں ناگہانی موت سے دل افسردہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم اس مبارک دن کی نسبت سے مرحوم کی بشری لغزشوں سے درگذر فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
طویل عرصہ ساتھ رہا ،اللہ کریم ابراہیم جان کی تمام عبادات اور خدمات قبول فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم اپنے شایان رحم ودرگذر والا معاملہ فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اہل خانہ کے دکھ درد میں برابر کا شریک اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعاء کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
#juipakistan
😢
❤️
😂
39