JUI Media Cell
JUI Media Cell
June 8, 2025 at 09:48 AM
سابق سینیٹر عباس آفریدی مرحوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے امیر جناب مولانا عطاالرحمن صاحب نے عظیم باغ، کوہاٹ میں سابقہ سینیٹر عباس آفریدی مرحوم کے گھر جا کر ان کے والد شمیم آفریدی اور دیگر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عماد اعظم ایڈووکیٹ، امیر جے یو آئی ضلع کوہاٹ قاری شیر زمان، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا محمد عامر عابد، تحصیل گمبٹ کے جنرل سیکرٹری مفتی سردار علی شاہ، اور ویلج توغ کے امیر مفتی سمیع اللہ سمیت دیگر ضلعی ذمہ داران بھی موجود تھے۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ جاری کردہ: ڈیجیٹل میڈیا سیل، جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ #teamjuikohat #teamjuikp #teamjuipak *JUI Media Cell*
Image from JUI Media Cell: سابق سینیٹر عباس آفریدی مرحوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت  جمعیت علماء اسل...
🙏 1

Comments