🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
June 8, 2025 at 04:00 AM
ڈونیشن کی ویڈیوز زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ہمارے پاس ان ویڈیوز میں چہرے بلر کرنے کے لئے ویڈیوز ایڈیٹر کم ہیں ۔۔ جو خاص موقع پر خود مصروف ہوتے ہیں۔ ۔ اس لئے میں چاھتی ہوں اس کام کے لئے الفلاح اسلامک انسٹیٹیوٹ کی بنات پر مشتمل پروفیشنل ویڈیوز ایڈیٹر ٹیم تشکیل دے دوں کہ جیسے ہی ویڈیو بھیجوں ۔۔ جو بہن بھی اس وقت فارغ ہو وہ فورا چہرے بلر کرنے کا کام اور جہاں ویڈیو ترتیب دینی ہو یا مختصر کرنی ہو یہ کام مجھے کر دیں ۔۔ جو بچیاں اس کام میں ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاھتی ہیں وہ رابطہ کریں جزاکم اللّہ خیرا کثیرا اختک 🪶عاⷩٸᷤــͥـⷽــش محمـد اکیڈمی ڈائریکٹر الفلاح اسلامک انسٹیٹیوٹ رابطہ نمبر الفلاح اسلامک انسٹیٹیوٹ +92 302 1414642
❤️ 👍 63

Comments