
🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
June 10, 2025 at 04:47 AM
مادلین کلاب ۔۔۔
فلسطـ۔ین کی وہ پہلی ماہی گیر لڑکی جس نے ہر قسم کی پابندیوں کو توڑ کر اپنے خاندان کی کفالت کی اور پھر ان خواتین کو بھی ماہی گیری سکھائی جنکے مرد یا تو قید یا شہـ۔ید تھے ۔۔۔۔اور آج دنیا اسی کے نام سے منسوب ایک کشتی کو جان رہی ہے ۔۔۔۔
🪶عاⷩٸᷤــͥـⷽــش محمـد

❤️
👍
😢
97