
🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
June 10, 2025 at 06:07 AM
طالبعلموں کے دئیے ہوئے تحفے اور صدقات کی قدر کیا کریں
کیونکہ یہ اپنی ضروریات اور کھانے کے پیسے بچا کر آپ کو ھدیہ کرتے ہیں ۔۔۔
بشکریہ
جامعہ فرقانیہ ، و جامعہ اسلامیہ بہاولپور
ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم
اللھم استعملنا ولا تستبدلنا
الفلاح اسلامک انسٹیٹیوٹ
❤️
👍
48