ففروا الی اللہ 🫀
ففروا الی اللہ 🫀
May 13, 2025 at 06:35 PM
*اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا بے شک وہ دلوں کا ہمراز ہے♥️*
Image from ففروا الی اللہ 🫀: *اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی ...
❤️ 👍 3

Comments