
ففروا الی اللہ 🫀
May 15, 2025 at 07:02 AM
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کو یہ دعا تعلیم فرمائی تھی:
*اَللَّهُمَّ أَلْهِمْنِي رُشْدِي وَأَعِذْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي*
اے اللہ! میرے دل میں بھلائی ڈال دے، اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا۔
*(جامع الترمذی:3483)*

❤️
🤲
4