ففروا الی اللہ 🫀
ففروا الی اللہ 🫀
May 16, 2025 at 12:14 AM
زندگی میں خوبصورتی صرف اللــــــه کے قرب سے ہے، آپ جتنا اللہ کے قریب ہوں گے زندگی اتنی ھی حسیــــــن ہو گی. دل اتنا ھی مضبــــــوط ہوگا، جتنا اللہ کا ذکــــــر کریں گے دل اتنا خوبصورت اور وسیع ہو گا، پس اپنے رب کے قریبــــــ ہوجائیں اور ہر چیز اللہ پر چھــــــوڑ دیں آپ کی زندگی خود ہی سنــــــور جائے گی‏...... *ان شــــــاء اللہ.....*
❤️ 🤍 4

Comments