ففروا الی اللہ 🫀
ففروا الی اللہ 🫀
May 17, 2025 at 01:57 AM
جب کسی کی موت کی خبر سنیں تو سارے کام چھوڑ کر کچھ پل کیلیے اس مسلمان کی مغفرت کی دعا کر لیا کریں۔ کوئ قرأن پاک کی سورت درود شریف کی تسبیح یا استغفار کی تسبیح پڑھ کر دعا کر دیا کریں۔ کیونکہ قبر میں مردے کو ہر وقت انتظار رہتا ہے۔ کہ میرے لیے کوی استغفار کرے۔مجھے قرآن پڑھ کر اس کا ثواب بھیجے۔کوی میرے لیے دعا کرے۔أج جب اپ کسی کیلیے دعا کریں گے۔ تو کل کوئ ہو گا۔جو أپ کیلیے بھی دعا مانگے گا۔💯
❤️ 👍 😢 🥺 8

Comments