ففروا الی اللہ 🫀
ففروا الی اللہ 🫀
May 18, 2025 at 07:06 AM
لاتحزن "اللہ تمہاری نگہبانی فرماتا ہے، جبکہ تم سمجھتے ہو کہ تم اکیلے ہو! غم نہ کرو۔" ‏🌷🍃💛 لاتحزن "جو ایک اندھیرے سوراخ میں چیونٹی کی بھی پرورش کرتا ہے، کیا تم سمجھتے ہو کہ وہ تمہیں بھول جائے گا؟ غم نہ کرو۔"🥺🌀🌹
❤️ 👍 4

Comments