❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 4, 2025 at 05:02 PM
*یومِ عرفہ کی دعا* اوزاعیؒ کہتے ہیں: میں نے سلف میں ایسے لوگوں کو پایا ہے جو اپنی کچھ درخواستیں (دعائیں) یوم عرفہ کےلیے چھپا رکھتے تھے؛ جنہیں وہ یوم_عرفہ ہی زبان پر لاتے۔ فرمایا رسول اللہﷺ نے: خَيرُ الدعاءِ دعاءُ يومِ َرَفَةَ "سب سے بہتر دعاء روزِ عرفہ کی دعاء ہے" (منقول)

Comments