❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 10, 2025 at 04:12 AM
يا قاضي الحاجات، يا كاشف الكربات، يا مجيب الدعوات، يا غافر الزلات، عافنا واعفو عنا، فرج همومنا، واشرح صدورنا، واصلح احوالنا، وحقق آمالنا، واشف مرضانا، وارحم موتانا، وأسعد قلوبنا، واجعلنا من المقبولين عندك في الدنيا والآخره، برحمتك يا أرحم الراحمين، اللّهم صلّ على سيّدنا محمد۔ اردو ترجمہ: اے حاجتوں کو پورا کرنے والے! اے غموں کو دور کرنے والے! اے دعاؤں کو قبول کرنے والے! اے گناہوں کو معاف کرنے والے! ہمیں عافیت عطا فرما، ہم سے درگزر فرما، ہمارے غموں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو کھول دے، ہمارے حالات کو بہتر بنا دے، ہماری امیدوں کو پورا فرما، ہمارے مریضوں کو شفا دے، ہمارے مرحومین پر رحم فرما، ہمارے دلوں کو خوشی عطا فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت میں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما، تیری رحمت کے صدقے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے! اللّٰہُمَّ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیج۔

Comments