
AlHuda International
June 4, 2025 at 02:45 AM
`قال ابن كثير رحمه الله`
*"الدعاء بعد كثرة الذكر، مظنة الإجابة"*
[تفسير القران العظيم: ٤٨٨/۱]
ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
*“ذکرِ کثیر کے بعد دعا قبول ہونے کے قریب ہوتی ہے”*
یعنی جب بندہ اللہ کا بہت زیادہ ذکر کرتا ہے، تو ایسی حالت میں کی جانے والی دعا قبول ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔
Ibn Kathir (may Allah سبحانہ و تعالٰی have mercy on him) said:
*“Supplication (du‘a) after much remembrance (dhikr) is likely to be answered.”*
❤️
👍
♥
❤
🌸
☘
🌷
👌
💟
🙏
64