AlHuda International
AlHuda International
June 7, 2025 at 09:20 PM
بسم الله الرحمٰن الرحيم *`جھگیوں میں روشنی`* *```جھگیوں میں عید الاضحی کی پہلی باجماعت نماز```* جھگیوں کے بچوں کو کبھی نماز آتی ہی نہ تھی۔ کبھی کبھار بس عید کی نماز پڑھ لیتے تھے، وہ بھی سمجھ کے نہیں۔ لیکن اس بار، الحمدللہ، *پہلی بار صحیح طریقے سے نماز سیکھی* اور عیدالاضحی کی نماز شعور کے ساتھ پڑھی۔ ان بستیوں میں عیدالاضحی کو "*کام والی عید*" کہتے ہیں۔ کیونکہ عید کے دنوں میں یہ لوگ *قربانی کا کوڑا اٹھانے، گلیوں کی صفائی کرنے نکل جاتے ہیں* اور اکثر *تین دن تک گھر نہیں آتے۔* آئیے، اس بار صرف گوشت نہیں، *علم بھی بانٹیں* 📡 *Follow AlHuda International WhatsApp Channel:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/2891
❤️ 👍 😢 👌 🙏 💐 😂 127

Comments