AlHuda International
AlHuda International
June 8, 2025 at 10:38 PM
*حمدو ثنا* اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ، وَجَعَلَ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرَ، لَهُ الْحَمْدُ كُلُّهُ، أَوَّلُهُ وَآخِرُهُ، ظَاهِرُهُ وَبَاطِنُهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، إلَه الأوَّلِيْنَ وَالآخِرِيْنَ، لَا إلَهَ إلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيْمُ سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، اور اندھیروں اور روشنی کو بنایا، اسی کے لیے سب تعریف ہے پہلی اور آخری، ظاہری و باطنی، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ پہلوں اور پچھلوں کا معبود ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ نہایت مہربان، بہت رحم کرنے والا ہے۔
❤️ 👍 💯 🤲 🙏 🌸 🌹 💐 161

Comments