Muhammad Saad Arslan Sadiq
Muhammad Saad Arslan Sadiq
June 8, 2025 at 09:53 PM
امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں؛ أهل الجاهلية يزوجون للحسب [ أي للنسب] واليهود للمال والنصارى للجمال وهذه الأمة للدين زمانہ جاہلیت کے لوگ حسب و نسب دیکھ کر شادی کرتے تھے، اور یہود! مال کو دیکھ کر، اور نصاریٰ! حسن و جمال کو دیکھ کر، اور یہ امت مسلمہ! دین کو دیکھ کر، شذرات الذهب لابن العماد (296/1)
❤️ 👍 🤲 😢 🇵🇸 🙏 😮 🌹 690

Comments