FPSC - Federal Public Service Commission Of Pakistan
FPSC - Federal Public Service Commission Of Pakistan
May 17, 2025 at 11:02 AM
*حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم منظور کروا لی* سول سرونٹ ایکٹ میں شق 15 کے بعد 15 اے کا اضافہ کر دیا گیا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سول افسران اپنے تمام ملکی اور غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہونگے، بل سول سرونٹ افسران اپنی اہلیہ اور زیر کفالت بچوں کے ملکی، غیرملکی اثاثے اور قرض کی تفصیلات فراہم کرنے کے پابند ہونگے، بل سول افسران کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک ہونگی، بل

Comments