
FPSC - Federal Public Service Commission Of Pakistan
691 subscribers
About FPSC - Federal Public Service Commission Of Pakistan
FPSC is Federal Organization who managed CSS Exam and other Grade 17 Exam in Federal Departments. you can visit www.fpsc.com.pk for more details.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

https://fpsc.com.pk/fpsc-jobs-2025-advertisement-no-02/

Apply Here https://papersjobs.com/university-of-lahore-management-trainee-program/


ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل پکڑا جا چکا ہے۔ ملزم کا تعلق پنجاب نے شہر فیصل آباد سے ہے۔ ثناء کو مارنے کے بعد قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ قاتل کا نام کاکا بتایا جا رہا ہے۔ مجرم عمر حیات عرف کاکا ثناء یوسف کے ساتھ رابطے میں تھا اس کو علم تھا کہ ثناء کی والدہ گھر نہیں مارکیٹ گئی ہیں۔ اس کو اتنا علم تھا کہ ثناء اوپری منرل پر رہتی ہے وہ سیڑھیاں چڑھ کر اوپر گیا۔ ثناء کی ملزم کے ساتھ تکرار ہوئی اس نے ملزم کو گھر سے نکل جانے کا کہا جس پر ملزم نے ثناء کو سینے میں دو گولیاں مار دیں۔ ثناء ہسپتال منتقلی کے دروان جان سے چلی گئی بعد میں ملزم نے اپنی آئی ڈی کا یوزر نیم بھی تبدیل کر لیا لیکن پکڑا گیا۔ جیو نیوز کی خبر

*حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم منظور کروا لی* سول سرونٹ ایکٹ میں شق 15 کے بعد 15 اے کا اضافہ کر دیا گیا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سول افسران اپنے تمام ملکی اور غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہونگے، بل سول سرونٹ افسران اپنی اہلیہ اور زیر کفالت بچوں کے ملکی، غیرملکی اثاثے اور قرض کی تفصیلات فراہم کرنے کے پابند ہونگے، بل سول افسران کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک ہونگی، بل

https://urdu.saarinews.com/punjab-group-of-colleges-jobs-2025/

اسلام آباد میں نوجوان نے ٹک ٹاکر خاتون کو قتل کر دیا https://urdu.saarinews.com/tiktoker-sana-yousif-killed-in-islamabad/

https://urdu.saarinews.com/salary-defence-budget-increase-in-budget-2025/ بجٹ میں دفاع، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ تجویز


کیا آپ جانتے ہیں زمین سے 500 نوری سال دور ایک سیارہ ہے جس کا نام Kepler-186f ہے۔ یہ زمین جیسا ہے، مگر یہاں ایک عجیب راز چھپا ہوا ہے اس سیارے پر درخت اور پودے سبز نہیں بلکہ سرخ رنگ کے دکھتے ہے کیوں؟ کیونکہ اس سیارے کا سورج ایک سرخ بونا ستارہ ہے جو زیادہ تر انفرا ریڈ روشنی خارج کرتا ہے۔ ایسی روشنی میں، سبز پودے زندہ نہیں رہ سکتے لہٰذا وہاں کی ممکنہ نباتات نے خود کو بدل کر سرخ یا جامنی رنگ اپنا لیا ہے تاکہ روشنی جذب کر سکیں۔ یعنی اگر کبھی آپ وہاں پہنچے تو ہریالی کے بجائے سرخ جنگلات آپکا استقبال کریں گے۔

https://urdu.saarinews.com/airport-security-forces-jobs-2025/

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں پر پین سے لکھنے پہ پابندی لگادی۔۔۔۔ عوام سے درخواست ہے کہ نوٹ پہ پین کے بجائے حساب کتاب کے لئے پینسل استعمال کی جائے۔۔۔ پین کے استعمال سے نوٹوں کی خوبصورتی پہ اثر پڑتا ہے ۔۔ 1 جولائی 2025 سے جس نوٹ پہ پین کی لکھائی موجود ہوئی وہ نوٹ قابل قبول نہیں ہوگا ۔۔۔ اعلامیہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان