
FPSC - Federal Public Service Commission Of Pakistan
June 3, 2025 at 09:21 AM
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل پکڑا جا چکا ہے۔ ملزم کا تعلق پنجاب نے شہر فیصل آباد سے ہے۔ ثناء کو مارنے کے بعد قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ قاتل کا نام کاکا بتایا جا رہا ہے۔
مجرم عمر حیات عرف کاکا ثناء یوسف کے ساتھ رابطے میں تھا اس کو علم تھا کہ ثناء کی والدہ گھر نہیں مارکیٹ گئی ہیں۔ اس کو اتنا علم تھا کہ ثناء اوپری منرل پر رہتی ہے وہ سیڑھیاں چڑھ کر اوپر گیا۔ ثناء کی ملزم کے ساتھ تکرار ہوئی اس نے ملزم کو گھر سے نکل جانے کا کہا جس پر ملزم نے ثناء کو سینے میں دو گولیاں مار دیں۔ ثناء ہسپتال منتقلی کے دروان جان سے چلی گئی بعد میں ملزم نے اپنی آئی ڈی کا یوزر نیم بھی تبدیل کر لیا لیکن پکڑا گیا۔
جیو نیوز کی خبر
👍
😢
3