
FPSC - Federal Public Service Commission Of Pakistan
June 5, 2025 at 05:26 AM
کیا آپ جانتے ہیں زمین سے 500 نوری سال دور ایک سیارہ ہے جس کا نام Kepler-186f ہے۔ یہ زمین جیسا ہے، مگر یہاں ایک عجیب راز چھپا ہوا ہے
اس سیارے پر درخت اور پودے سبز نہیں بلکہ سرخ رنگ کے دکھتے ہے کیوں؟ کیونکہ اس سیارے کا سورج ایک سرخ بونا ستارہ ہے جو زیادہ تر انفرا ریڈ روشنی خارج کرتا ہے۔ ایسی روشنی میں، سبز پودے زندہ نہیں رہ سکتے لہٰذا وہاں کی ممکنہ نباتات نے خود کو بدل کر سرخ یا جامنی رنگ اپنا لیا ہے تاکہ روشنی جذب کر سکیں۔
یعنی اگر کبھی آپ وہاں پہنچے تو ہریالی کے بجائے سرخ جنگلات آپکا استقبال کریں گے۔
😂
😮
3