✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
June 5, 2025 at 07:34 PM
🌙✨ یومِ عرفہ۔۔۔ دعاؤں کی قبولیت کا دن 9 ذوالحجہ بروز جمعہ 🤲🏻 اپنی دعائیں تیار کر لیجئے... 🍃 ہم خود کو بھی یاد دلا رہے ہیں... اور آپ کو بھی! کہ صحابہ کرامؓ یومِ عرفہ کی تیاری دعاؤں کی فہرست بنا کر کرتے تھے۔ 🌟 انہیں یقینِ کامل تھا کہ: 🕊️ یومِ عرفہ میں مانگی گئی دعائیں ضرور قبول ہوں گی، ان شاء اللہ! 💫 دعاؤں کی لسٹ بنا لیں۔۔ ہر چیز مانگنی ہے کل جو ناممکن بھی لگتی ہے تو بھی مانگ لیں بس الارم سیٹ کر لیں ، سحری سے آدھا گھنٹہ پہلے اٹھ کر تہجد ادا کریں اور اچھے سے سحری کے بعد پرسکون ہو کر فجر ادا کریں اور اذکار پڑھیں ، خود پر کسی قسم کا بوجھ نہیں رکھنا بس وقت ضائع نہیں کرنا کسی صورت ، چلتے پھرتے تکبیرات کہتے رہیے گا اور ہر نماز کے بعد آرام سے بیٹھ کر دعا مانگنی ہے ! ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ۔۔ وقت آن پہنچا ہے !🌻 اپنی دعاؤں کی فہرست تیار رکھیں، اور آسمان کی جانب دل سے پکاریں۔
❤️ 🤲 😢 13

Comments