✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
June 6, 2025 at 11:06 AM
یومِ عرفہ عرفات کی وادی میں، دل بے قرار ہے رب سے وصال کا، لمحہ پُر اسرار ہے آنسو رواں ہیں، ہاتھ دعا میں اٹھے ہوئے لب پہ ہے استغفار، دل ٹوٹے ہوئے یہ دن ہے بخشش کا، مغفرتوں کا موسم ہر لب پہ جاری ہے، ایک خاموش قسم یا رب! تو جانے دلوں کے حال سارے معاف کر دے ہمیں، جو ہیں گناہ کے مارے کبھی جو بھٹک گئے، اب لوٹ آئے ہیں دل تیرے در پہ، بندگی میں سمائے ہیں نہ تاج، نہ تخت، نہ کوئی زَر کی طلب بس تو ہی تو ہے، اے میرے رب! یہ وادی عرفات، ہے عشق کا دریا جہاں ہر بندہ ہے، فقط تیرا ہی پیاسا
❤️ 👍 🌹 😘 🙏 19

Comments