
It's Our Basti Malook
June 2, 2025 at 08:53 AM
*تبدیلی مقام نماز جنازہ*
ڈاکٹر محمد اویس منیر حسین سرجیکل ہسپتال بستی ملوک المعروف ڈاکٹر منیر ہسپتال کی بھابھی ، *ڈاکٹر آصف منیر کی زوجہ محترمہ ڈاکٹر ماروا آصف صاحب زادی جنرل ریٹائرڈ پاکستان آرمی *( ڈاکٹر ہیڈ آف گائنوکالوجسٹ آرمی ہسپتال سی ایم ایچ بہاولپور ، شاہدہ اسلام ہسپتال لودھراں) کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے مرحومہ کا نماز جنازہ بعد نماز مغرب بوقت 07:30 بجے 84 موڑ قبرستان کے بجائے "عید گاہ بستی ملوک نزد تاجن شیر قبرستان بستی ملوک"* ادا کیا جائے گا. نماز جنازہ قاری منظور امام مسجد اللہ والی بستی ملوک پڑھائے گے۔
اہل علاقہ سے شرکت کی درخواست ہے۔
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
😢
😂
❤️
👍
59