
It's Our Basti Malook
June 3, 2025 at 03:59 AM
لودھراں:قتل
لودھراں:گیلے وال چک 50ایم دوکان کے باہر سوئے ہوا نوجوان قتل
رمضان گاذر کو نامعلوم ملزمان نے چُھری کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا، پولیس
لودھراں: نامعلوم ملزمان نے چھری سے گردن اور ٹانگ پر وار گیا،ذرائع
لودھراں:تاحال قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی پولیس تھانہ گیلے وال مصروف تفتیش ہے،پولیس
لودھراں:ڈیڈ باڈی کو 53 ایم ہسپتال منتقل کر دیا گیا
😢
🙏
❤️
7