It's Our Basti Malook
It's Our Basti Malook
June 10, 2025 at 02:16 PM
لودھراں بینک وین الٹ گئی ، چار افراد زخمی ، ریسکیو ذرائع لودھراں : چک نمبر سو ایم کے قریب بینک کیش کی گاڑی بہاولپور سے لودھراں آ رہی تھی تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی ، حادثے کے نتیجے میں چار افراد علی ، ریاض حسین ، محمد اکرم اور شاہین زخمی ھوئے جن کو ریسکیو ٹیم نے طبی امداد فراہم کی
😢 👍 🙏 4

Comments