🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
May 26, 2025 at 11:24 AM
ہماری قوم مغل بر لاس ہے۔ (کتاب البریہ خزائن جلد 13 صفحہ 162) مرزا قادیانی نے یہاں اپنی قوم مغل لکھی جبکہ دیگر جگہوں پر سید، چینی الاصل، فارسی الاصل ان سب میں اصل کیا ہے۔ اس کور دھندے کا حل قادیانی ہی پیش کر سکتے ہیں۔ #may26mirzaended This is the end of false Prophecy

Comments