
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
May 26, 2025 at 11:24 AM
مرزا صاحب لکھتے ہیں:
"منم مسیح زماں و منم کلیم خدا
منم محمد و احمد کہ مجتبٰی باشد"
(ترجمہ) میں مسیح زمان ہوں۔ میں کلیم خدا یعنی موسٰی ہوں۔ میں محمد ہوں۔ میں احمد مجتبی ہوں"۔
(تریاق القلوب ص : ۳ روحانی خزائن ص : ۱۳۴ ج : ۱۵)
#may26mirzaended
This is the end of false Prophecy