🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
May 26, 2025 at 11:24 AM
نبی جہاں وفات پاتے ہیں، وہیں دفن کیے جاتے ہیں۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ: "نبی کی روح وہیں قبض ہوتی ہے جہاں اسے دفن ہونا پسند ہو" (ترمذی جلد اول 198 ابواب الجنائز) رسول اللہﷺ مدینہ، حجرہ عائشہ رضی اللہ عنہا میں دفن ہوئے… مرزا قادیانی لاہور میں بیت الخلاء کے قریب مرا، ریل گاڑی (جسے وہ دجال کی سواری کہتا تھا) پر لا کر قادیان میں تالاب کنارے دفن کیا گیا۔ حق کو پہچانیں، واپس آئیں #may26mirzaended This is the end of false Prophecy

Comments