
Quraan Urdu
June 3, 2025 at 01:34 PM
⭐ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ:
💎 ((مَا مِنْ أَیَّامٍ أَعْظَمُ عِنْدَ اللّٰہِ وَلَا أَحَبُّ اِلَیْہِ مِنَ الْعَمَلِ فِیْہِنَّ مِنْ ھٰذِہِ الْأَیَّامِ الْعَشْرِ،
✨ فَأَکْثِرُوْا فِیْہِنَّ مِنَ التَّہْلِیْلِ وَالتَّکْبِیْرِ وَالتَّحْمِیْدِ))
🌼(مسند أحمد: ٢٨٨٢)🌼
.........................................
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
💎 کوئی دن نہیں، جو اللہ تعالیٰ کے ہاں زیادہ عظمت والے ہوں اور جن میں نیک عمل اس کو سب سے زیادہ پسند ہو، بہ نسبت ان دس دنوں کے ( ذو الحجۃ کے پہلے دس دن)،
✨ پس ان میں بہت زیادہ تہلیل (لااله الا الا اللّٰہ) تکبیر (اللہ اکبر) اور تحمید (الحمد للہ) بیان کیا کرو۔
🌼(مسند أحمد: ٢٨٨٢)🌼
.........................................
The Prophet ﷺ said:
💎 There are no days greater with Allah and more beloved to perform (good) deeds therein, than on these ten days, (the first ten days of Zil hijjah)
✨ so recite much Tahleel (saying Laa ilaaha ill-Allaah), and Takbeer (saying Allaahu akbar) and Tahmeed (saying al-hamdu Lillaah).
🌼(Musnad Ahmed:2882)🌼
❤️
💚
🤍
10