Bilal Online Services
Bilal Online Services
June 3, 2025 at 06:14 AM
BS,B.ED 📘 *AIOU گریڈنگ سسٹم کی وضاحت* پاس ہونے کے لیے فائنل گریڈ مختلف اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے: 1️⃣ *فائنل پیپر (Final Exam)* 2️⃣ *اسائنمنٹس (Assignments)* 3️⃣ *کوئزز (Quizzes)* 🔹 *پاس ہونے کے بنیادی اصول:* - فائنل پیپر میں *کم از کم 40% نمبر (یعنی 40/100)* لینا لازمی ہے۔ - اگر فائنل میں 40 سے کم نمبر آتے ہیں، تو *چاہے اسائنمنٹس یا کوئزز میں فل مارکس بھی ہوں، پھر بھی آپ فیل ہوں گے۔* 🔹 *اگر صرف فائنل میں پاس ہو لیکن اسائنمنٹ/کوئز نہ کیے:* - *فیل ہو جاؤ گے*، کیونکہ AIOU میں اسائنمنٹس اور کوئزز بھی گریڈنگ میں شامل ہوتے ہیں۔ 🔹 *اگر کوئز چھوڑ دیے لیکن اسائنمنٹس کیے ہیں:* - اس صورت میں آپ کو *فائنل پیپر میں 65 سے 70 نمبرز لینے ہوں گے* تاکہ مجموعی گریڈ بیلنس ہو جائے۔ 🔹 *اگر کوئز کیے لیکن اسائنمنٹس نہیں اپلوڈ کیں:* - تب بھی *فیل ہو جاؤ گے*، چاہے پیپر میں 80 نمبر کیوں نہ آئے ہوں۔ 📌 *نتیجہ:* - فائنل پیپر، اسائنمنٹ، اور کوئزز تینوں کا اچھا ہونا لازمی ہے۔ - صرف ایک پر انحصار کرنا آپ کو فیل کرا سکتا ہے۔
👍 ❤️ 5

Comments