Bilal Online Services
June 10, 2025 at 08:49 PM
بجٹ 26-2025: پراپرٹی ڈیلرز پر شہباز حکومت مہربان، جائیداد کی خرایداری پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بڑی کمی، کمرشل جائیدادوں، گھروں اور پلاٹس کی منتقلی/ فروخت پر گزشتہ برس عائد کی جانے والی 7 فیصد تک کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی ختم
#budget2025
👍
❤️
5