
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 11, 2025 at 05:46 AM
*📌پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایت پر باصر علی خان کو ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سندھ مقرر کردیا۔*
*پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور علی سیال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.*
*سندھ کابینہ کی طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار*❣️

👍
❤️
😂
11