
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
23.5K subscribers
About PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
"GROUP GUIDELINES & CODE OF CONDUCT 1. AUTHENTICITY: Share news only from official and verified sources (e.g., PTI official website, reputable news outlets, official social media). 2. RESPECT: No anti-establishment statements, propaganda, defamatory content, or personal attacks will be tolerated. 3. RELEVANCE: Posts must be directly related to Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and its activities, policies, or statements. 4. PROFESSIONALISM: Maintain a respectful, professional, and courteous tone in discussions. Avoid inflammatory language and tone. 5. NO SPAM: Refrain from sharing unrelated, promotional, or commercial content. 6. NO MISINFORMATION: Avoid sharing false or misleading information. Verify facts before posting. 7. NO PERSONAL ATTACKS: Focus on discussing ideas, not attacking individuals. 8. NO HATE SPEECH: No discriminatory language or hate speech will be tolerated. By joining this group, you agree to follow these guidelines and maintain a positive, respectful, and informative environment."
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اہم سوال کا اہم جواب انصاف ضروری ہے یا ٹیکنیکیلٹی ؟ جمال مندو خیل 11 ججز 8+2+1 نے تحریک انصاف کو بطور جماعت تسلیم کر کے کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن لڑا ہے اور سیٹیں اسکا حق ہیں یہاں پر 11 ججز نے ٹیکنیکیلٹی میں پڑنے کی بجائے انصاف دیا ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

*ایوب خان نے جب اقتدار پر مکمل کنٹرول کرلیا تو اس نے فاطمہ جناح کو جلسے جلوس کرنے کی اجازت دے دی۔* *ضیا نے بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد امریکی حمایت کے بعد بینظیر اور نصرت بھٹو کی نظربندی ختم کرتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔* *مشرف نے جب ن لیگ اور پی پی کو توڑ لیا تو نوازشریف سے ڈیل کرکے اسے جیل سے نکال کر جدہ جانے دیا۔* *سوال یہ ہے کہ عاصم منیر نے پارلیمنٹ، عدلیہ، سویلین اداروں پر تو کنٹرول پہلے ہی کرلیا تھا، اب تو اسے امریکی حمایت بھی حاصل ہوچکی ہے، تو پھر بھی اسے ڈر کس بات کا ہے؟* *عمران خان کو رہا کرنا تو دور، اس کے ساتھ ملاقاتوں پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔* *دو ہی امکانات ہیں:* *عاصم منیر ضرورت سے زیادہ بزدل اور ڈرپوک شخص ہے، یا عاصم منیر کو ابھی بھی لگتا ہے کہ گیم اس کے ہاتھ سے کبھی بھی پھسل سکتی ہے۔* *لاکھوں کی فوج کا سربراہ، پورے ملک پر ناجائز قبضہ کرنے والا اگر جیل میں بند ایک قیدی سے ڈر رہا ہے تو لعنت ہے اس کی مردانگی پر، لعنت ہے اس کی انسانیت پر، لعنت ہے اس کی بزدلی پر!!!*

*مگر عوام کو نمائندے منتخب کرنے کے حق سے 1970 میں محروم رکھا گیا،جسٹس صلاح الدین پنہور!!!* *صرف 1970 نہیں بلکہ اس حق سے عوام کو بار بار محروم رکھا گیا،سلمان اکرم راجہ!!!*

*_🗯️🇧🇫کیا آپ کی کوئی حد نہیں ہے،جسٹس مسرت ہلالی_* *_اس آرٹیکل میں نہیں ہے،سلمان اکرم راجہ_*

🛑🛑🛑 *ایوب خان نے جب اقتدار پر مکمل کنٹرول کرلیا تو اس نے فاطمہ جناح کو جلسے جلوس کرنے کی اجازت دے دی۔* *ضیا نے بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد امریکی حمایت کے بعد بینظیر اور نصرت بھٹو کی نظربندی ختم کرتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔* *مشرف نے جب ن لیگ اور پی پی کو توڑ لیا تو نوازشریف سے ڈیل کرکے اسے جیل سے نکال کر جدہ جانے دیا۔* *سوال یہ ہے کہ عاصم منیر نے پارلیمنٹ، عدلیہ، سویلین اداروں پر تو کنٹرول پہلے ہی کرلیا تھا، اب تو اسے امریکی حمایت بھی حاصل ہوچکی ہے، تو پھر بھی اسے ڈر کس بات کا ہے؟* *عمران خان کو رہا کرنا تو دور، اس کے ساتھ ملاقاتوں پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔* *دو ہی امکانات ہیں:* *عاصم منیر ضرورت سے زیادہ بزدل اور ڈرپوک شخص ہے، یا عاصم منیر کو ابھی بھی لگتا ہے کہ گیم اس کے ہاتھ سے کبھی بھی پھسل سکتی ہے۔* *لاکھوں کی فوج کا سربراہ، پورے ملک پر ناجائز قبضہ کرنے والا اگر جیل میں بند ایک قیدی سے ڈر رہا ہے تو لعنت ہے اس کی مردانگی پر، لعنت ہے اس کی انسانیت پر، لعنت ہے اس کی بزدلی پر!!!* *@babakodda18plus*

*آئین کا آرٹیکل 17 ایسوسی ایشن بنانے کا حق دیتا ہے،اسی کے زریعے ہی ووٹ کا حق دیا گیا ہے،سلمان اکرم راجہ!!!*

*کیا سیاسی جماعت کا بنیادی حق ہے کہ مخصوص نشستیں دی جائیں،جسٹس علی باقر نجفی!!!* *جی بالکل،سیاسی جماعت کا ایک پروپورشن تقسیم کے حوالے سے دینی چاہیے،عوام جب ووٹ کرتے ہیں تو مخصوص نشستیں انہی کی ہوتی ہیں،سلمان اکرم راجہ!!*

*لیکن اس سے تو ہر عمر کے لوگ ووٹ کر سکتے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل!!!* *نہیں اس حوالے سے اک عمر ہے جیسے 18 سال ہے جو حکومت نے طے کی ہوئی ہے،اب حکومت عمر کا یہ حد 16 سال ہو جائے تو پھر ووٹ حا یہاں سے ہوگا،سلمان اکرم راجہ!!!*

*ووٹ اگر بنیادی حق ہے تو اسے استعمال کرنے کیلئے خاص عمر کی حد مقرر ہے،پیدا ہوتے ہی کوئی ووٹ دینا شروع نہیں ہو جاتا، جسٹس مسرت ہلالی!!!* *ہر بنیادی حق کا استعمال قانون کے مطابق ہی ہوتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل!!!*

*اس نکتے کی بھی وضاحت کریں مکمل انصاف ضروری ہے یا تکنیکی رکاوٹیں،مخصوص نشستوں میں عوام، خواتین اور غیرمسلموں کے حقوق کا معاملہ تھا، جسٹس جمال مندوخیل!!!* *انتخابی عمل کا آغاز ہی سیاسی جماعتوں سے ہوتا ہے،ووٹ آرٹیکل 17(2) اور آرٹیکل 19 کے تحت بنیادی حق ہے، سلمان اکرم راجہ!!!*