GB Testing Service
GB Testing Service
May 28, 2025 at 03:22 PM
*⚠️ خبردار! جعلی نوکریوں سے بچیں ⚠️* ❌ "دفتر کے لیے بندہ درکار ہے" ❌ "گھر بیٹھے 50,000 کمائیں" *ایسے اشتہارات روزانہ Facebook، WhatsApp، TikTok پر پھیل رہے ہیں – جو کہ فراڈ ہیں!* *🚫 جعلی نوکریوں کی پہچان:* 🔸 ایڈوانس رجسٹریشن یا سیکیورٹی فیس مانگنا 🔸 مبہم یا ادھوری معلومات 🔸 غیر حقیقی تنخواہیں، کم تعلیم 🔸صرف واٹس ایپ نمبر ہونا باقی سوشل میڈیا نہ ہونا یا ویب سائٹ نہ ہونا 🔸 بغیر انٹرویو سیدھی سلیکشن 🔸 کمپنی کا نام گوگل پر نہیں ملتا *✅ ایسے دھوکے سے بچنے کے لیے یاد رکھیں:* 🔹 صرف مستند ذرائع سے ہی اپلائی کریں 🔹 کام کی تفصیل اچھی طرح پڑھیں 🔹 گوگل پر کمپنی کو سرچ کریں 🔹 دوستوں/فیملی سے مشورہ ضرور کریں 🔹 کبھی بھی ذاتی معلومات شیئر نہ کریں.
👍 ❤️ 12

Comments