
GB Testing Service
15.5K subscribers
About GB Testing Service
*You can take help from the following sources.* *Websites* https://www.gbtestingservice.com https://gbgovjob.blogspot.com/ https://alhayateducators.blogspot.com/ https://5cntestinghub.com *Whatsaap Channals* *GB Testing Service* https://whatsapp.com/channel/0029VaCdWZaGU3BK2PC8zE0v *One Paper MCQs* https://whatsapp.com/channel/0029VaVX3d92f3EOWgwNo01S *All Jobs* https://whatsapp.com/channel/0029Vay7C6a1noz5peiISV14 *ہنسنا منع ہے* https://whatsapp.com/channel/0029ValVBQRAO7RN61vOMd2N *انمول باتیں* https://whatsapp.com/channel/0029VazKotKD38CYlQz7Qj0Z *Youtube* https://www.youtube.com/@Al-HayatEducators https://youtube.com/@gbtestingservice *Facebook Page* https://www.facebook.com/share/15hP8CnyuH/ https://www.facebook.com/alhayateducators *Telegram* https://t.me/gbtestingservice *Inttagram* https://www.instagram.com/gbtestingservice?igsh=bDYwdjRoOWF4cml4 *Tiktok* https://tiktok.com/@gbtestingservice
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🎯 `ڈگری کے ساتھ کن سکلز کی ضرورت ہے؟ اور کیسے سیکھیں؟` https://shorturl.at/bgoyN 🔹 *1. ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing)* کام کیا ہے؟ آن لائن بزنسز یا کمپنیوں کی سوشل میڈیا پر مارکیٹنگ کرنا۔ کیا سیکھنا ہوگا؟ Facebook/Instagram Ads SEO (سرچ انجن آپٹیمائزیشن) Content Writing Email Marketing کہاں سے سیکھیں؟ Google Digital Garage (Free) Coursera, DigiSkills.pk 🔹 *2. گرافک ڈیزائننگ (Graphic Designing)* کام کیا ہے؟ تصاویر، لوگو، پوسٹر، سوشل میڈیا گرافکس بنانا۔ کیا سیکھنا ہوگا؟ Canva (Beginner) Adobe Photoshop / Illustrator (Pro) کہاں سے سیکھیں؟ YouTube tutorials (Urdu/English) Coursera / Skillshare 🔹 *3. ویڈیو ایڈیٹنگ (Video Editing)* کام کیا ہے؟ یوٹیوب، انسٹاگرام یا اشتہارات کے لیے ویڈیوز ایڈٹ کرنا۔ کیا سیکھنا ہوگا؟ CapCut, VN (Mobile) Adobe Premiere Pro / Final Cut (Advanced) کہاں سے سیکھیں؟ YouTube DigiSkills.pk https://shorturl.at/bgoyN 🔹 *4. فری لانسنگ* (Freelancing) کام کیا ہے؟ اپنے سکلز کی بنیاد پر Fiverr یا Upwork جیسی ویب سائٹس پر کام کرنا۔ کیا سیکھنا ہوگا؟ Fiverr/Upwork Profile بنانا Communication with Clients Time Management کہاں سے سیکھیں؟ DigiSkills.pk کا فری کورس 🔹 *5. کوڈنگ / ویب ڈیویلپمنٹ* کام کیا ہے؟ ویب سائٹس یا ایپس بنانا کیا سیکھنا ہوگا؟ HTML, CSS, JavaScript (Basics) WordPress (Website Builders) کہاں سے سیکھیں؟ FreeCodeCamp.org W3Schools YouTube Urdu tutorials https://shorturl.at/bgoyN 🔹 *6. ورچوئل اسسٹنٹ (Virtual Assistant)* کام کیا ہے؟ کسی کمپنی یا آن لائن بزنس کے لیے Admin، Email، یا Data Entry کا کام کرنا۔ *کیا سیکھنا ہوگا؟* Excel / Google Sheets Email Handling Communication Skills *کہاں سے سیکھیں؟* Enablers.org Virtual University Courses 🔹 *7. کمیونیکیشن اور انگلش اسپیکنگ* کیوں ضروری ہے؟ اچھا بولنا اور لکھنا ہر فیلڈ میں مددگار ہے، چاہے آپ جاب کریں یا فری لانسنگ۔ کیا سیکھنا ہوگا؟ Basic Spoken English Email Writing Confidence Building کہاں سے سیکھیں؟ YouTube (English Speaking Practice) Mobile Apps: Duolingo, BBC Learning English https://shorturl.at/bgoyN ✅ *سکلز سیکھنے کا پلان (آپ کے لیے)* دن کام 1-2 اپنی دلچسپی والی فیلڈ چنیں (مثلاً گرافکس یا ڈیجیٹل مارکیٹنگ) 3-10 یوٹیوب یا مفت کورسز سے بنیادی چیزیں سیکھیں 11-20 پریکٹس کریں: روزانہ 1 گھنٹہ عملی کام کریں 21+ Fiverr یا دوستوں کے لیے مفت یا کم پیسوں میں کام شروع کریں 60 دن آپ چھوٹے پراجیکٹس سے کمانا شروع کر سکتے ہیں *Follow Our official Whatsap channel for further updates* https://shorturl.at/bgoyN

🇨🇳 Start Your Chinese Language Journey Today! Dar-ul-Sakafat International College brings you a certified Chinese Language Course, officially approved by PSDA and backed by a Government University of China – all for just Rs. 4999! 🌍 Learn from highly qualified faculty from China and Pakistan. 🎓 Get a certificate from a Chinese University. 💼 Unlock global job and business opportunities. 🕔 Class Timings: 5 PM – 7 PM 📚 Classes/Week: 4 to 5 📞 Contact us now: 0312-3958025 | 0312-3958021 📧 [email protected] #LearnChinese #LanguageCourse #GlobalOpportunities #DarUlSakafat #PSDAApproved #ChineseLanguage #StudyChinese https://shorturl.at/bgoyN


*اوپر جو پوسٹ شئیر کی اس کے بعد کافی سٹوڈنٹس نے پوچھا ہے کہ سر کون سے کورس کرے اور کہاں سے کرے اس حوالے سے میں آپ کے ساتھ ایک تفصیلی پوسٹ اور شئیر کرتا ہوں*👆🏻👆🏻 `اپ اسے اپنے تمام دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کرے تا کہ ان کا بھی فائدہ ہو سکے`♥️

Recently, FPSC announced four TGT (Female) posts under the Minority/Non-Muslim quota, and the result is now public. However, Gilgit-Baltistan has no recognized minorities or Non-Muslim population, raising the question—why does FPSC allocate such quota-based posts to GB? The GB government should take serious notice and formally inform FPSC about the region's demographic realities so that future allocations are fair, practical, and inclusive. It is important to ensure merit-based opportunities for all deserving candidates in Gilgit-Baltistan.

🎓 *انٹرمیڈیٹ مکمل کر لیا؟ اب یہ باتیں دل پر لکھ لو، ورنہ آگے صرف پچھتاوے رہیں گے:* 1. *اب آپ کی ذمہ داری صرف آپ کی ہے:* اب کوئی آپ کا ہاتھ نہیں پکڑے گا۔ نہ والدین، نہ گورنمنٹ، نہ وہ کزن جو یونیورسٹی یا جاب کا لارا لگا رہا ہے۔ آپ کو اپنی منزل خود بنانی ہے۔ 2. *صرف ڈگری کافی نہیں:* آج کے دور میں انٹر، بی اے یا بی ایس کسی گارنٹی کا نام نہیں۔ اب وقت ہے کہ کسی High-Income Skill پر کام شروع کریں: فری لانسنگ کوڈنگ گرافکس یوٹیوب/ویڈیو ایڈیٹنگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر بھی ہونا ضروری ہے۔ 3. *سوشل میڈیا کو سنجیدگی سے استعمال کرو:* صرف ریلز دیکھنے اور memes شیئر کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ ایسے لوگوں سے جڑو جو آپ کی فیلڈ میں ہیں، یا جن سے آپ سیکھ سکتے ہو۔ 4. *فری کام کرنے سے مت گھبراؤ:* اگر جاب نہیں مل رہی تو کچھ وقت کسی کے ساتھ مفت کام کرو۔ سیکھو، تجربہ لو، پھر آپ کی ویلیو خود بڑھے گی۔ Experience is currency۔ 5. *کمیونیکیشن سیکھو:* زیادہ تر اسٹوڈنٹس خود کو properly introduce بھی نہیں کر پاتے۔ بولنا، سمجھانا، سننا — یہ اسکلز آج کی دنیا میں سونا ہیں۔ 6. *تعلقات صرف فالو یا لائک سے نہیں بنتے:* لوگوں سے جڑنے کا ہنر سیکھو۔ نیٹ ورکنگ سے کیریئر بنتے ہیں۔ کمنٹس، ملاقات، سوال، مشورہ — سب اہم ہیں۔ 7. *اپنی فنانس کو کنٹرول کرو:* کتنا کما رہے ہو، کہاں خرچ ہو رہا ہے؟ نوٹ کرو۔ اگر انکم نہیں تو جنریٹ کرنے کے چھوٹے طریقے ڈھونڈو، جیسے آن لائن کام یا پارٹ ٹائم سیلز۔ 8. *چھوٹے آغاز سے مت شرماؤ:* اگر آپ جوتے، پرفیوم، کتابیں یا کچھ اور بیچ سکتے ہو — تو بیچو! آغاز چھوٹا ہو تو کیا، حوصلہ بڑا ہونا چاہیے۔ 9. *سیکھنا کبھی بند مت کرو:* کالج ختم ہوا تو کیا؟ یوٹیوب، گوگل، کورسز، ورکشاپس — جہاں علم ملے، لے لو۔ سیکھنے والے کبھی ہارتے نہیں۔ 10. *اسپیڈ نہیں، ڈائریکشن اہم ہے:* کامیابی کی دوڑ مت لگاؤ۔ ہر کسی کا وقت الگ ہوتا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ آپ درست سمت میں مسلسل آگے بڑھ رہے ہو یا نہیں۔ *Follow Our official Whatsap channel for further updates* https://shorturl.at/bgoyN

*اگر آپ جاب کی تلاش میں ہیں، تو ابھی واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں! یہاں آپ کو تمام جابز کی تازہ ترین اپڈیٹس اور تیاری کے لیے مکمل میٹریل فراہم کیا جاتا ہے۔* *_Follow Sir Khalid's WhatsApp Channel for Job updates, Prep materials, and Career growth tips. Get expert advice and boost your success._* https://whatsapp.com/channel/0029Vb2QNLq77qVKvk1SBt1n

🌟 Golden Opportunity for Skardu! 🌟 Turn your culinary passion into a profession! Enroll now in the 3-Month Culinary Arts Program at COTHM Skardu. 👨🍳👩🍳 📢 Limited seats available — secure your spot today! 📋 Fill out the form through the link below and start your journey with COTHM! https://forms.gle/g24aZd4ujPSw2DeN8


*⚠️ خبردار! جعلی نوکریوں سے بچیں ⚠️* ❌ "دفتر کے لیے بندہ درکار ہے" ❌ "گھر بیٹھے 50,000 کمائیں" *ایسے اشتہارات روزانہ Facebook، WhatsApp، TikTok پر پھیل رہے ہیں – جو کہ فراڈ ہیں!* *🚫 جعلی نوکریوں کی پہچان:* 🔸 ایڈوانس رجسٹریشن یا سیکیورٹی فیس مانگنا 🔸 مبہم یا ادھوری معلومات 🔸 غیر حقیقی تنخواہیں، کم تعلیم 🔸صرف واٹس ایپ نمبر ہونا باقی سوشل میڈیا نہ ہونا یا ویب سائٹ نہ ہونا 🔸 بغیر انٹرویو سیدھی سلیکشن 🔸 کمپنی کا نام گوگل پر نہیں ملتا *✅ ایسے دھوکے سے بچنے کے لیے یاد رکھیں:* 🔹 صرف مستند ذرائع سے ہی اپلائی کریں 🔹 کام کی تفصیل اچھی طرح پڑھیں 🔹 گوگل پر کمپنی کو سرچ کریں 🔹 دوستوں/فیملی سے مشورہ ضرور کریں 🔹 کبھی بھی ذاتی معلومات شیئر نہ کریں.