GB Testing Service
GB Testing Service
May 28, 2025 at 04:18 PM
واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی کا منفرد یوزر نیم بناسکیں گے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق یوزر نیم فیچر کی مدد سے صارفین بغیر اپنا فون نمبر شیئر کیے دوسروں سے رابطہ قائم کرسکیں گے، یہ خصوصاً اُن افراد کے لیے فائدہ مند ہوگا جو کسی اجنبی یا کاروباری اداروں سے رابطے میں رہتے ہیں۔
👍 ❤️ 6

Comments