
GB Testing Service
May 29, 2025 at 09:13 AM
🔰 *پاکستان آرمی کی سلیکشن ٹیم مورخہ 29 مئی سے 30 مئی 2025* *تک ضلع کھرمنگ، ضلع شگر، ضلع سکردو اور ضلع گھانچھے کی بھرتی کے لیے *DBS گمبہ* *تشر یف لا رہی ہے*
۔ *تعلیم ۔ انڈر میٹرک / میٹرک*
*خواہش مند نوجوان اپنی اصل شناختی کارڈ, تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل کے ساتھ صبح 8 بجے تشریف لائیں۔*
*عمر ۔ ساڑھے17 سے 23 سال۔*
https://shorturl.at/bgoyN
😂
👍
🙏
❤️
11