GB Testing Service
GB Testing Service
June 1, 2025 at 05:26 PM
*عسکری ہیلتھ کیئر اسکردو میں ڈسپنسر کی آسامی خالی* اسکری ہیلتھ کیئر اسکردو میں *ڈسپنسر* کی ا آسامی خالی ہے۔ مرد و خواتین امیدواروں کو درخواست دینے کی دعوت دی جاتی ہے۔ *درخواست جمع کروانے کا طریقہ:* تمام دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی مکمل CV *گلشن علی ہسپتال روڈ ، یبگو بیکری اسکردو میں جمع کروائیں* *نوٹ: کسی مستند ہسپتال سے متعلقہ تجربہ* (Experience) ہونا ضروری ہے۔ صرف تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
❤️ 👍 🙏 5

Comments