Ministry Of Climate Change, GoP 🇵🇰
Ministry Of Climate Change, GoP 🇵🇰
May 27, 2025 at 03:06 PM
وزارتِ موسمیاتی تبدیلی میں رات گئے تک اہم اجلاس جاری وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ، ڈاکٹر مصدق ملک کی زیر صدارت وزارت موسمیاتی تبدیلی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی سمیت اعلیٰ افسران اور فوریسٹری ونگ کے نمائندے شریک ہیں۔ فوریسٹری ونگ کے افسران کی جانب سے جنگلات کے تحفظ، شجرکاری مہمات، اور جاری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔
❤️ 🇵🇰 👍 3

Comments