Ministry Of Climate Change, GoP 🇵🇰
Ministry Of Climate Change, GoP 🇵🇰
June 5, 2025 at 04:10 PM
پلاسٹک کی آلودگی ایک ماحولیاتی چیلنج ہے جو ہمارے ماحولیاتی نظام، ہماری معیشت اور آنے والی نسلوں کے لیے خطرہ ہے۔ یہ آلودگی نہ صرف دریاؤں اور سمندروں کو متاثر کرتی ہے بلکہ سمندری حیات کے لئے بھی مضر ہے۔ پوری دنیا میں پلاسٹک کا فضلہ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے اور پاکستان بھی اس آلودگی سے بری طرح متاثر ہے۔ حکومت پاکستان ایسی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے جو ماحول دوست متبادل ذرائع توانائی کو فروغ دیتی ہیں، تاہم، حقیقی تبدیلی انفرادی سطح پر شروع ہوتی ہے — ہمارے گھروں، ہمارے محلوں، اور زندگی کے تمام شعبوں میں ہمارے انتخاب سے اس کا آغاز ہوتا ہے۔ -وزیر اعظم محمد شہباز شریف
Image from Ministry Of Climate Change, GoP 🇵🇰: پلاسٹک کی آلودگی ایک ماحولیاتی چیلنج ہے جو ہمارے ماحولیاتی نظام، ہماری...
👍 3

Comments