Imran Riaz Khan Official✅
Imran Riaz Khan Official✅
June 5, 2025 at 06:51 PM
گوری صحافی جنرل ضیاء سے پوچھتی ہے کہ تم محافظ سے ڈکٹیٹر بن گئے ہو اور اب آئین تبدیل کر رہے ہو کیا یہ غیر اسلامی حرکت نہيں ہے؟ اسلام اس طرح کی حرکتوں کی اجازت دیتا ہے؟ ڈکٹیٹر کہتا ہے نہیں۔ میرا عمل تو اسلامی ہے (ڈکٹیٹر بننے کا)۔ اصل میں ہمارا آئین غیر اسلامی ہے۔
Image from Imran Riaz Khan Official✅: گوری صحافی جنرل ضیاء سے پوچھتی ہے کہ تم محافظ سے ڈکٹیٹر بن گئے ہو اور ...
👍 😂 😮 13

Comments