
Imran Riaz Khan Official✅
5.6K subscribers
About Imran Riaz Khan Official✅
طلباء ملک قوم کے مستقبل کے ضامن ہیں۔ پاکستان طلباء حقیقی آزادی کے حصول کے لیے اب اپنا آئینی و قانونی حق استعمال کریں گے، 🛑 Link : https://whatsapp.com/channel/0029Va8DEWkCBtxIn69Yk50x
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🚨 2018 میں عمران خان نے کہا تھا پچاس کرپٹ کو پھانسی دینے سے ملک ٹھیک ھو جائے گا پھر سارے چور اکھٹے ھو گئے

ہنگامی خبر 🛑 اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے یہ ظاہر کردیا ہے کہ ایران ایٹمی طاقت بننے کا اعلان کرسکتے ہیں اور اسلئے اسرائیل نے ایران کو روکنے کیلئے یہ کام کیا ہے اس واضح ہوگیا کہ ایک اور اسلامی ریاست ایٹمی طاقت بننے جا رہا ہے

*_مزاحمت ہوگی تو رہائی ہوگی_* 🫵🏻✔️


جواد احمد مراثی اور سہیل وڑائچ جمعدار کو ان کی اوقات یاد دلانے پر ہم فضا علی کو شاباش دیتے ہیں ویلڈن ٹائیگرس 🔥♥️


بجٹ دیکھ کر پٹواری ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے کوئی کتے مار مہم شروع ہو گئی ہو۔😁

*قرآن ایک عام کتاب نہیں جو ہر پڑھنے والے کی روح میں اُتر جائے، قرآن انہی لوگوں پر اپنے خزانے کھولتا ہے جو متقین ہیں، یعنی وُہ لوگ ہر اُس بات سے رُک جاتے ہیں جو اللّٰه کو نا پسند ہوتی ہے اور ہر اُس کام پر لگ جاتے ہیں جو اللّٰه کو محبوب ہوتا ہے،اور پھر یہی لوگ ہمیشہ غالب رہتے ہیں ..!!* *beshak*👍🏻❤️💯 #Quran 𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

🚨 دفاعی بجٹ پر تنقید کرنے والے کیا چاہتے ہیں کہ اُنہیں ویگو کے بجائے رکشے پر اُٹھانے آیا کریں؟🙈

🔥 !! انشاءاللہ یہ تحریک شروع ہونے جا رہی ہے اور یہ تحریک " آر یا پار " ہو گی، وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور

*پیٹرن ان چیف عمــــران خـــان*
