
Imran Riaz Khan Official✅
June 6, 2025 at 04:18 AM
*_اوورسیز بھائیوں کیلئے_* 👇🏻❤️
*_نماز عید کی پڑھ کر میں ڈھونڈتا ہی رہا_*
*_کوئی دکھے کہیں اپنا گلے لگانا ہے_*
*_یہ ہجرتوں کا زمانہ بھی کیا زمانہ ہے_*
*_انہی سے دور ہیں جن کیلئے کمانا ہے_*
🥺🥺🥺
😢
❤️
👍
🙏
39