
Imran Riaz Khan Official✅
June 6, 2025 at 04:09 PM
*_جب میں نے عاصم منیر کو عہدے سے برطرف کیا تو اُسنے زلفی بخاری کے ذریعے بشریٰ بی بی کو پیغام پہنچایا کہ “آپا میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں”۔ مگر بشریٰ بی بی نے صاف انکار کر دیا کہ میرا سیاسی اور حکومتی معاملات سے کوئی تعلق نہیں لہذا میں ملاقات نہیں کرونگی۔ جس کا عاصم منیر یہاں اڈیالہ جیل میں تعینات کرنل کے ذریعے انتقام لے رہا ہے،عمران خان۔_*

👍
❤️
😢
😮
16