
Imran Riaz Khan Official✅
June 6, 2025 at 04:22 PM
🚨
*پیارے بھائیو سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن اپنے دل اور ایمان سے سوچیں کہ عمران ریاض خان کو دھمکیاں ملیں جب پاکستان تھے اغواہ رہے اب حج کے لیے آۓ دھمکیاں ملیں گرفتار کرلیں گے ارشد شریف کی طرح ختم کردیں گے اس سب کے باوجود عمران ریاض حج کرنے آۓ کیا لالچ ہوگی وہ کیوں اپنی جان خطرے میں ڈال کر آیا پیسے کی لالچ ہوتی تو وہ عمران خان کے خلاف بھی بیان دے کر کروڑوں کما لیتا اپنے ملک رہ لیتا اپنے بچوں کے ساتھ آخر کیوں کیا آپ سب کو ابھی بھی لگتا ہے وہ لالچی ہے تو معذرت افسوس ہے ایک حق سچ ہر چلنے والے پر آپ تنقید کریں جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر عام عوام کی آواز بنے اس پر ظلم ہو ہھر بھی وہ آپ کی آواز بنا رہے تو یاد رکھو ایک دن ہوگا روؤ گے چیخو گے جب تمہارے ساتھ یہ ہوگا اور کوئی نہیں ہوگا تم کو بھی انصاف دلانے والا تمہاری آواز بن نے والا ساتھ نہیں دے سکتے تو تنقید بھی نا کیا کریں*
❤️
👍
😢
21