
Imran Riaz Khan Official✅
June 7, 2025 at 09:31 AM
*_🔥💫✍️ مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے_*
*_عمران احمد خان نیازی_*
🫵🏻🔥🫵🏻
❤️
👍
21