
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 5, 2025 at 10:14 AM
مکہ اُداس کرکے شاہِ کربلا چلے,
اپنے تمام ساتھ لیے قافلہ چلے,
جانِ بتولؐ قلبِ شاہِ لا فتی چلے,
کعبے کے آس پاس یہ کر کے آہ بُکا چلے,
اے بیتِ کردگار شہادت قریب ہے,
یہ آخری طواف ِحسینؐ غریب ہے۔ 🕋
8#_ذوالجہ
#امام_حسین۴ #سفر_عشق #قافلہ_سادات
#مکہ_سے_کربلا_روانگی
😭
😢
❤️
💔
🥹
👍
💛
😂
🙏
🤲
134