⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 6, 2025 at 08:14 AM
یوم عرفہ !! لیلتہ القدر پوشیدہ ہے۔ لیکن یوم عرفہ ہمارے سامنے ہے۔ سال کا۔سب سے بڑا دن ، اس دن دعائیں قبول ہوتی ہیں، گناہ معاف ہوتے ہیں، رحمت کی برسات ہوتی ہے ، آپ اس دن کو ضائع مت ہونے دیں یہ آپکی بخشش کا دن ہے۔ 🌹جمعہ مبارک🌹
❤️ 😭 👍 🤲 🫀 😂 😢 🙏 58

Comments