
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 6, 2025 at 09:20 AM
*حضرت مسلم بن عقیل؏ کا خطبہ۔۔!!!*
اے اہل کوفہ کیا تم ایسے کریم امام حسین؏ کے بجائے یذید ملعون کو منتخب کر رھے ھو جو کتوں سے دل بہلاتا ھے
کیا تم آب حیات کے جاری و ساری چشمے کے بدلے جہنم کی غلاظت کو پسند کر رھے ھو۔۔؟
اور کوفہ مُسلم؏ کے خون سے رنگین ہو گیا 💔
#شہادتِ_سفیر_الحُسین
ؑ
😢
😭
❤️
💔
🙏
🥹
🥺
💎
😂
🫀
155