⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 9, 2025 at 08:55 AM
*اسلام علیک یا طِفلانِ مُسلم بن عقیل علیہ السلام 🤍⚔️* ‏سلام ہو اُن یتیم بچوں پر جن پر رونے والا بھی کوئی نہیں تھا اور اپنوں سے دور غربت میں شھید کیا گیا💔 میرا سلام ہو سیدہ کے دونوں معصوم بیٹوں محمد و ابراہیم پر جنہیں گلے میں رسیاں پہناکر بازاروں میں پھرایا گیا۔۔ جن کے نورانی چہروں پر تمانچےمارےگئے جنہیں بےخطا پیاسا دریا کنارےذبح کیا گیااور سر تن سےجدا کیےپھر لاشوں کو پامال کیا۔🖤 12#_ذوالحجہ #‎شہادت_فرزندان_مسلمؑ
Image from ⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️: *اسلام علیک یا طِفلانِ مُسلم بن عقیل علیہ السلام 🤍⚔️*  ‏سلام ہو اُن ی...
😢 😭 ❤️ 💔 🥹 👍 🫡 😑 🙏 174

Comments